Safaid Balo Ko Kala Karne Ka desi ilaj

Safaid Balo Ko Kala Karne Ka desi ilaj


کچھ لگائے بغیر سفید بال دوبارہ سے کالے سیاہ کرنے کا نہایت  آسان اور آزمودہ گھریلوں نسخہ

آج کل چھوٹی عمر میں بھی سفید بالوں سے ہر کوئی پریشان ہے سب یہ سمجھتے ہیں کہ اگر ایک بار بال سفید ہو جائے تو پھر بال کالے نہیں ہو سکتے۔ اور اس وجہ سے لوگ مختلف قسم کے ہیئرکلر استعمال کرتے ہیں،
لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو کالا کرنے کا نہایت ھی آسان نسخہ بتاتے ہیں۔
جس سے آپ کے بال مکمل طور پر کالے ہو جاینگے۔

اجزاء
السی کا تیل (فلیکس سیڈ آئل) 200 گرام
لیموں چار عدد
لہسن کی 3 توریاں
شہد ایک کلو

بنانے کا طریقہ!
لہسن اور لیموں کا رس اچھی طرح پیس لیں،
اسکے بعد شہد اور السی کے بیج ڈالیں اور پھر پیس لیں۔
اس مرکب کو کسی برتن میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور اس مکسچر کو فریج میں رکھ دیں۔

کھانے کا طریقہ!
ہر کھانے سے 30 منٹ پہلے ایک بڑا چمچ مکسچر کا کھائیں لیکن یاد رہیں کہ ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں۔
یہ جادوئی نسخہ دن میں 3 بار استعمال کرنے سے نہ صرف آپ کے بال مضبوط ہوکر کالے سیاہ ہونے لگیں گے بلکہ اس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی۔