Rang gora karne ka tarika in urdu
رنگ گورا کرنے کا آسان اور آزمودہ نسخہ خواتین اور مرد دونوں کے لئے
رنگ گورا کرنے کے لئے اب کسی قسم کی محنت کرنے کی ضرورت نہیں کیونکے ہم آپ کے لئے لاۓ ہیں،
100٪ جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ نسخہ جو آپ کی پوری باڈی کو خوبصورت بناتا ہے۔
خواتین ہو یا مرد آج کل سب چاہتے ہیں کہ ہمارا رنگ گورا ہو،
ہر کسی کو اپنی رنگت کو گورا کرنے اور چہرے کو خوبصورت بنانے کا شوق ہے اور اور اسی وجہ سے وہ مہنگے مہنگے کریموں کا استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
اور ان کریموں پر پیسے خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے جلد کو بھی کافی نقصان پہنچاتی ہے،
کیونکہ ان کریموں میں بے شمار کیمیکل ہوتے ہیں عارضی طور پر تو یہ کریم چہرے کو خوبصورت بنا دیتا ہے لیکن کچھ دن بعد ان کیمیکل کی سائیڈ افیکٹ کی وجہ سے ان کا چہرہ اور بھی زیادہ خراب ہو جاتا ہے۔
اسی لئے آج ہم آپ کے لئے لاۓ ہیں ایک ایسا نسخہ جس سے آپ بھی گوری رنگت حاصل کرنے کا خواب پورا کر سکیں گے،
اور وہ بھی کسی نقصان اور بھاری خرچے کے،
تو پھر آئیے جانتے ہیں رنگ گورا کرنے والا نایاب نسخہ۔
اجزا
• فُل باڈی اور فیس وائیٹننگ کریم
*پلاسبو کریم 100 گرام
*سمندری جھاگ کا پاؤڈر 5 گرام
*حسنِ یوسف پاؤڈر 5 گرام
*سچے موتی کا پاؤڈر 4 گرام
*سمندر سے حاصل ہونے والا پتھر امبر 1 گرام
*زاعفران کا پاؤڈر 1 گرام
• بنانے کا طریقہ اور استمال
اوپر بتائی گئی تمام اجزاء کو پاؤڈر کی شکل میں تیار کر کے اچھی طرح مکس کرلیں، تاکہ کریم کی شکل اختیار کر جائے،
اب روزانہ رات سونے سے پہلے چہرہ کو دھو کر اس کریم کو چہرے گردن ہاتھوں اور پاؤں پر لگائیں،
اور کسی بھی تقریب یا شادی وغیرہ سے پہلے اس کریم کا استعمال کریں اور کچھ ہی دنوں میں آپ بھی گوری رنگت کے مالک ہونگے۔
0 Comments