kalwanji k faiday in urdu

kalwanji k faiday in urdu || کلونجی کے فائدے


کلونجی کے فائدے

کلونجی میں موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے لیکن آج ہم آپ کو کچھ اہم فائدے بتاتے ہیں اور اس کے کھانے کے طریقے بتاتے ہیں۔
یہ معدے کو طاقت دیتی ہے۔ پیشاب جاری کرتی ے ۔ گردے اور مثانے کی پتھری میں فائدہ مند ہے۔ پیٹ کا انچارہ دور کرتی ہے۔ پانچ تو لیکلونجی رات کو سر کے میں ڈبو کر رکھ دیں اگلے دن ساۓ میں خشک کر لیں پھر بار یک ہیں کر سفوف بنالیں اور پانچ تولہ خالص شہد میں ملا کر رکھ لیں ۔ اور وقت ضرورت نہ ماشے سے ایک تولہ تک کھائیں ۔اس سے ، درج ذیل فوائد حاصل ہوں گے۔

* داد، بال خورہ اور برش کے داغ دور کر نے کے لئے کلونجی کو سرکہ میں ملا کر لیپ کریں۔

* گنٹھیا، بادی بلغم اور درد کمر دور کر نے کے لئے کلونجی ، بالون ،میٹھی ، اجوائن کے سات بیج سب ہم وزن کر لیں ۔ اور پیس لیں ۔ روزانہ صبح کے وقت بچا نک کر ہلکا ۔ ۔

* گرم پانی پی لیں ۔ آنکھوں میں یرقان کے بعد جو زردی رہ جاتی ہے اس کو کلونجی سے دور کیا جاسکتاہے۔

* کلونجی کے سات آٹھ دانے ماں کے دودھ میں ملا کر میں لیا جائے اور اسے ناک میں سڑ کا جاۓ آنکھوں کی زردی ختم ہو جاتی ہے۔

* تین ماشہ کلونجی پیس کر ایک تولہ مکھن میں ملا کر چاٹنے سے بچکی بند ہو جاتی ہے ۔