wazan kam karne ka asan tarika

 

wazan kam karne ka asan tarika

وزن کم کرنے کا آسان طریقہ وہ بھی صرف ایک ڈرنک سے 

اگر آپ کا وزن ڈائٹ کرنے سے بھی ختم نہیں ہو رہا تو جانیں بہترین ڈرنک کا گھر میں بنانے کا طریقہ!
وزن کم کرنے کے لئے لوگ بہت محنت کرتے ہیں کبھی ڈائٹنگ کرتے ہیں کبھی مہنگے مہنگے ویٹ لوس سپلیمنٹ لیتے ہیں اور کبھی چربی کو پگھلانے والے قسم قسم کے انجیکشنز لگواتے ہیں جو بہت مہنگے ہوتے ہیں۔
مگر جسم کو فائدے کے بجاۓ نقصان دیتے ہیں لیکن وزن ہے جو کم ہونے کا نام ھی نہیں لیتا اس لئے آج ہم آپ کے لئے لاۓ ہیں ایک بہترین ڈرنک جو آپ کو پھر سے سمارٹ بناۓ گا

طریقہ:
٭ دو کپ پانی میں ایک چمچ پہاڑی پودینہ ڈال کر پانچ منٹ تک بھگوئیں۔
٭ایک چمچ ایک دانہ املتاس کی پھلی سے نکالیں اور ایک چمچ کالی مرچ پاؤڈر ، ان کو مکس کریں۔
٭ پھر ان سب کو پندرہ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں اور ایک چمچ زیرہ بھی شامل کریں۔
٭ اورجب یہ پانی ابل کر ایک کپ رہ جائے اس کو پی لیں۔
٭ اس ڈرنک کو دن میں دو مرتبہ لازمی پیئیں۔

فائدہ!
اگر آپ یہ طریقہ روزانہ استعمال کرینگے تو اس سے آپ کے پیٹ کی اضافی چربی کم ہو جائے گی، اور کچھ ہی دنوں میں موٹاپا بھی آپ سے دور ہو جائے گا۔