dama ka asan desi ilaj in urdu

dama ka asan desi ilaj in urdu



دمہ کے مریض اس سرد اور خشک موسم میں مٹی اور دھول کے الرجی سے پریشان افراد کے لئے ایک بہترین گھریلو نسخہ

موسم سرما اور خشک موسم کے شروع ہوتے ھی اکثر افراد دھول مٹی اور ہوا کی وجہ سے بہت پریشان نظر آتے ہیں اس موسم میں دمہ کے مریض بھی بہت سی مشکلات کا شکار ہو جاتے ہیں لیکن گھبرانا بلکل نہیں کیونکے اس کا ایک آسان علاج ہمارے پاس موجود ہیں وہ بھی بلکل آسان،

جو لوگ دمہ کی بیماری میں مبتلا ہے اور خشک موسم میں ہونے والی الرجی سے چھٹکارا حاصل کرنا چاھتے ہیں ان کے لئے  قدرتی بہترین تحفہ (گُلِ زوفہ) آپ کے لئے بہترین جڑی بوٹی ہے۔آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں اس کے استعمال کا گھریلوں طریقہ،

دمہ اور الرجی سے نجات کے لئے (گُلِ زوفہ) کا استعمال

• روزانہ صبح اور شام 2 مرتبہ ڈیڑھ کپ میں ایک کھانے کا چمچ (گُلِ زوفہ) شامل کرکہ اس پانی کو اتنا پکائیں کہ یہ صرف ایک کپ پانی رہ جائے۔
• اب اسے چھان لیں اور گرما گرم ھی پی لیں، اس قہوہ کو دن میں دو مرتبہ استعمال کرنے سے خشک مٹی سے ہونے والی الرجی دمہ اور سانس کی تکلیف سے جڑے سارے ایسے مسائل جو سردی اور خشک موسم میں پیش آتے ہیں سب  دور ہو جائیں گے۔